Six common risk factorsخطرے کے چھ عام عوامل
Having one or more risk factors does not mean you will definitely develop arthritis.ایک یا زیادہ عوامل ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو لازمی آرتھرائٹس ہو گا۔
گھٹنوں کے درد کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں اور ہر درد آرتھرائٹس نہیں ہوتا۔ ممکنہ وجہ اور اپنے خطرے کے عوامل جاننے سے آپ کو جلد درست علاج ملتا ہے۔
عام تلاش: ghutno main dard ki wajuhat, ghutne ka dard kyun hota hai
Why it hurtsدرد کیوں ہوتا ہے
Causes of knee painگھٹنے کے درد کی وجوہات
Understanding the possible cause is important for getting an accurate diagnosis.درست تشخیص کے لیے ممکنہ وجہ کو سمجھنا ضروری ہے۔
01Changes in cartilage, bone and other joint tissues may cause pain, stiffness and reduced mobility, especially in middle-aged and older adults.کارٹلیج، ہڈی اور جوڑ کے دوسرے ٹشوز میں تبدیلیاں درد، اکڑاؤ اور حرکت میں کمی کا سبب بن سکتی ہیں، خاص طور پر درمیانی اور زیادہ عمر کے افراد میں۔
02Falls, sports injuries, road accidents or sudden twisting movements may damage ligaments, menisci, bones or other tissues.گرنا، کھیل کی چوٹ، سڑک کا حادثہ یا اچانک مڑ جانا لیگامنٹس، مینسکس، ہڈیوں یا دوسرے ٹشوز کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
03Overuse or irritation of a tendon, such as the patellar tendon, can cause pain around the kneecap.کسی نس (ٹینڈن) کا زیادہ استعمال یا اس میں جلن، جیسے پٹیلر ٹینڈن، گھٹنے کی چپنی کے اردگرد درد پیدا کر سکتی ہے۔
04Inflammation of a small fluid-filled sac called a bursa may produce swelling and pain around the knee.برسا نامی چھوٹی سی پانی والی تھیلی میں سوزش گھٹنے کے اردگرد سوجن اور درد پیدا کر سکتی ہے۔
05Conditions such as rheumatoid arthritis and gout can cause joint inflammation, swelling and pain.ریمیٹائیڈ آرتھرائٹس اور نقرس جیسی بیماریاں جوڑ میں سوزش، سوجن اور درد کا سبب بن سکتی ہیں۔
06Pain around or behind the kneecap may occur during stair climbing, squatting, running or prolonged sitting.سیڑھیاں چڑھنے، اکڑوں بیٹھنے، دوڑنے یا دیر تک بیٹھے رہنے سے چپنی کے اردگرد یا پیچھے درد ہو سکتا ہے۔
Who is at riskکسے خطرہ زیادہ ہے
Risk factorsخطرے کے عوامل
Not everyone develops knee arthritis. Some factors can't be changed, but others are in your hands. Keep scrolling.ہر کسی کو گھٹنے کا آرتھرائٹس نہیں ہوتا۔ کچھ عوامل بدلے نہیں جا سکتے، لیکن کچھ آپ کے اختیار میں ہیں۔ نیچے اسکرول کرتے رہیں۔
Yes. Some risk factors can't be changed, but these simple steps help keep knees healthier.جی ہاں۔ کچھ عوامل بدلے نہیں جا سکتے، لیکن یہ آسان اقدامات گھٹنوں کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
Request a free call back. Our team will help you find an orthopaedic surgeon in your city.مفت کال بیک کی درخواست کریں۔ ہماری ٹیم آپ کے شہر میں آرتھوپیڈک سرجن تلاش کرنے میں مدد کرے گی۔